سوات:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری واضح احکامات کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرکل ایس ڈی پی اُو کی نگرانی میں ایس ایچ اُومینگورہ انور خان اور اُن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلر فاروق ولد ایوب خان سکنہ شیخ آباد رجڑ ضلع چارسدہ کو گرفتارکرکے جس کے موٹر کار نمبری LED-1121کے خفیہ خانوں سے 5339گرام چرس ایک عدد پستول بمعہ کارتوس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت 9D KPCNSA، 15AAتھانہ مینگورہ درج درجسٹرڈ کیا
مینگورہ :گاڑی کے خفیہ خانوں سے چرس اور پستول برآمد
