سوات (مارننگ پوسٹ)پہلا افضل خان لالا (مرحوم)صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ گراسی گٓراونڈ 2020 چھوتا راونڈ جاری،آج کا سسنی خیز میچ انگار گل جبہ اور عطااللہ شھید تھانہ کے درمیان کھیلا گیا جو 1-1 گول سےبرابر ہوگیا دونوں ٹیموں کی جانب سے میچ کے پہلے ہاف میں 1-1 گول کیا گیا،میچ کے آخر میں جیت کا فیصلہ پنلٹی کیکس کے زرئعے ہونا تھا جس میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے 11 -11 پنلٹی کیکس کئے لیکن کوئی کھلاڑی پنلٹی نہ کرسکا جس سے میچ ری پلے یعنی دونوں ٹیموں کے مابین یہ میچ دوبارہ کھیلا جائے گا میچ دیکھنے کے لئے شائقین بڑی تعداد میں موجود تھے،اگلا میچ گراونڈ میں جلسہ کے وجہ سے نامعلوم وقت تک موخر کردیا گیا ہے
پہلا افضل خان لالا (مرحوم)صوبائی فٹبال ٹورنامنٹ،آج کا میچ 1-1 گول سے برابر
