سوات:تین چھٹیوں کی وجہ سے سوات میں جمعہ سے اتوارتک سیاحوں کا غیر معمولی رش رہا اور سوات کے تمام ہوٹل ”فل ہاوس“ رہے۔ مرغزار، مالم جبہ، میاندم، مدین، بحرین، کالام، فضاگٹ، مینگورہ میں تینوں روز سوات کے سولہ سو سے ذائد ہوٹل فل رہے اور اکثر سیاح ہوٹلوں میں کمرے ڈھونڈھتے رہے۔ سیاحوں کی رش کی وجہ سے اکثر سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں
سوات میں سیاحوں کا غیر معمولی رش،16سو سے ذائد ہوٹلز فل














