کرونا کی دوسری لہر،سینٹر مشتاق احمد خان بھی عالمی وباکورونا کا شکار دسمبر 29, 2020 | قومی و بین الاقوامی (صوابی) کرونا کی دوسری لہر کے وار جاری ،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینٹر مشتاق احمد خان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق ان کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی پازٹیو آیا ہے،امیر جماعت اسلامی نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر دیا ہے۔