امانکوٹ لوڑے مسجد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے مفتی جاں بحق جنوری 7, 2021 | علاقائی خبریں سوات :مینگورہ شہر کے علاقہ امانکوٹ میں جواں سال مفتی مسجد کے اندر بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مفتی فضل محمد لوڑے مسجد میں بجلی کا کچھ کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔