سوات، مینگورہ کے نواحی علاقہ بھٹئ چوک طاہرآباد میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ ہوا ہے جس میں تین افراد جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں دو عورتیں شامل ہیں تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے طاہر آباد بھٹئ چوک میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں تین افراد جاں بحق اور دو عورتوں سمیت تین افراد شدید زخمی جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور سیدو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔