سوات : مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل کے چار مختلف حادثات میں 6 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق کالج کالونی میں ایک، مراد آباد ملم جبہ روڈ پر دو، ایف سی کیمپ کانجو میں دو اور ڈی پی اُو ہاؤس سیدو شریف کے قریب حادثہ میں ایک موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ تمام زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد کے لئے ہسپتالوں میں منتقل کردیا۔
سوات میں 4 موٹر سائیکل حادثات ، 6 افراد زخمی
