سوات: ، مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں کچے مکان کی چھت گر گئی، 26 افراد زخمی۔فضل رحمان کے گھر میں لوگ فاتح خوانی کے لئے ائے تھے وزن زیادہ ہونے کیوجہ سے اچانک چھت گر گئی۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم موقع پر جائے وقوعہ پہنچ گئی۔ ملبے تلے تمام زخمیوں کو نکالا گیا زخمیوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ زخمیوں میں 15 خواتین اور 11 بچے شامل ہیں۔
ریسکیو اپریشن میں 4 ایمبولینسز، ایک ڈزاسٹر ویکل اور 15ریسکیورز نے حصہ لیا۔
ترجمان ریسکیو 1122 سوات