آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،امیرمقام پیشی کے لئے ہائی کورٹ پہنچ گئے جنوری 12, 2021 | علاقائی خبریں (پشاور)پی ایم ایل ن کےصوبائی صدرامیرمقام ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں،امیرمقام نیب کیس میں بی بی اے کے لیے عدالت میں پیش ہونگے۔امیرمقام پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ہے۔