(مارننگ پوسٹ)سوات جواں سال کامران سکنہ امانکوٹ انتقال کرگئے ،مرحوم فضل رحیم سابق واپڈا اہلکار اور عمران ،عرفان محکمہ پولیس کے چھوٹے بھائی تھےمینگورہ کے علاقہ امانکوٹ سے تعلق رکھنے والے کامران نے زندگی کی صرف 30 بہاریں ہی دیکھی تھیں۔ ان کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ اور 2 کمسن بچے شامل ہیں گزشتہ روز سینکڑوں آشک بار آنکھوں کے ساتھ آبائی قبرستان امانکوٹ میں سپرد خاک کردیا گیا ،