کے پی فوڈ اتھارٹی سوات ٹیم کی کالام میں ناقص صفائی اور غیر معیاری خوراک پر ہوٹلوں کی خلاف کاروائیاں۔۔
ڈپٹی ڈایریکٹر فوڈ اتھارٹی اسد قاسم کے اعلامیہ کے مطابق ضلع سوات کی سیاحتی مقام کالام میں سیاح حضرات کو صاف اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلیئے کاروائیاں کی گئی۔ ناقص صفائی اور کچن کی ابتر صورتحال پر کئ ہوٹلوں پر بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔۔
ڈپٹی ڈایرکٹر کا مذید کہنا ہے کہ سیاح حضرات کو معیاری خوراکی اشیاء کی فرلاہمی اور ملاوٹ کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر کام کر رہے ہیں۔ سیاح کسی بھی شکایت کی صورت میں فوڈ اتھارٹی سوات آفس کیساتھ 0946721071 پر رابطہ کریں۔۔
کالام میں ناقص صفائی اور غیر معیاری خوراک پر ہوٹلوں کی خلاف کاروائی
