سوات:سیدو شریف قبرستان میں آگ لگنے سے سیکڑوں پودے جل گئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے جاکر آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا اور آگ پر مکمل قابو پالیا۔