سوات(مارننگ پوسٹ)امن کمیٹی چارباغ کے چیئرمین سلطان روم انتقال کر گئے ،تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ چارباغ میں امن کمیٹی کے چیئرمین سلطان روم انتقال کر گئے ہیں مرحوم کے نمازے جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات اور علاقہ مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کو سینکڑوں آشکبار آنکھوں کے سامنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی چارباغ میں کی جارہی ہے
Related Posts
Recent Posts
-
-
-
-
-
صحت سہولت کارڈ میں فری او پی ڈی کی سہولت کا اضافہفروری 7, 2025 | قومی و بین الاقوامی