سوات (مارننگ پوسٹ) لنڈیکس مینگورہ کے رہائشی بشارت علی نے اپیل کی ہے کہ ان کی اہلیہ بیمار ہے اور آپریشن کے لیے انہیں مبلغ 40ہزار روپے درکار ہیں۔ انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ میں بے روزگار ہوں۔ علاج میں میری مدد کریں۔ بشارت علی کے ساتھ اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے 03404120442۔
سوات، آپریشن کے لیے 40ہزار روپے درکار،مخیر حضرات سے امداد کی اپیل
