سوات:مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور کے قبرستان میں نامعلوم افراد نے تناور درخت کا ٹ لئے۔ اہلِ علاقہ کے مطابق رات کے وقت درختوں کے قاتل تناور درخت کاٹ کر فرار ہوگئے۔ اہلِ علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ درختوں کے قاتلوں کو گرفتار کرکے سزا دی جائے۔
سوات،منگلور قبرستان میں نامعلوم افراد نے تناور درخت کا ٹ ڈالے
