سوات(مارننگ پوسٹ) محکمہ تعلیم سوات کے مختلیف خالی پوسٹوں پر اساتذہ کے بھرتے کیلئے لیے جانیوالا ٹسٹ کا پرچہ وقت سے پہلے آوٹ ہونے کا انکشاف،ایس ایس ٹی اور قاری پوسٹوں پر لیے جانیوالا پرچہ ٹسٹ سے ایک گھنٹہ قبل فیس بک پر اپلوڈ ہوگیا،متعدد امیدواروں نے فیس بک سے پرچہ حل کیا، وائس اف خیبر پختونخوا نامی فیس بک پیج پر وقت سے پہلے تقریبا ایک گھنٹہ قبل پرچہ اپلوڈ کیا گیا،اس حوالے سے طلبہ نے مشیر تعلیم ضیااللہ بنگش سے فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم انہوں نے موبائل رسیو نہیں کیا،طلبہ نے وزیر اعلی محمود خان سے اپیل کی ہے کہ پرچہ کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا حکم دیں اور زمہ دار افراد کے خلاف انکوائری کریں
سوات، اساتذہ بھرتی ٹسٹ کا پرچہ وقت سے پہلے آوٹ
