(سوات)سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا اعلان کردیا ہےمیٹرک کے سالانہ امتحانات21 مئی کو شروع ہونگے۔

کنٹرولر امتحانات کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 17جون کو شروع ہونگیں، امتحانات عملی ہونگے نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا ہے۔