سوات(24-2-2021)خیبر پختونخوا سوات میں مزید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3912 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق سوات میں اس وقت 74 افراد کورونا سے متاہیں۔ 1164 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اب تک 123 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔