سوات:تحصیل کبل کے علاقہ غوریجہ میں چار افراد نے 16 سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ سولہ سالہ بچے (م) نے پولیس کو بتایا کے معاذالرحمان، حضرت بلال، حسداور معاذ مجھے دھوکا سے لے گئے اور وہاں چاروں نے اس کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے متاثرہ بچے کو میڈیکل کے لئے ہسپتال بیچ دیا۔ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دفعہ 377 کے تحت مقدمہ درج کردیا۔
سوات تحصیل کبل میں 4 افراد کا بچے کیساتھ زیادتی،ملزمان گرفتار
