سوات(مارننگ پوسٹ)فضل معبود کاکا انتقال کرگئے،اشک بار آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک،مینگورہ کے نواحی علاقے امان کوٹ کا رہائشی فضل معبود کاکا انتقال کر گئے۔مرحوم رٹائرڈ فورسٹر صنومبر،فضل غفور استاد صاحب کے بھائی اور رفیق،فواد،ضیااللہ،حمیداللہ کے والد تھے،فاتح خوانی سٹی مل محلہ امانکوٹ میں ادا کی جارہی ہے