سوات: منگورہ ابدالی پبلک سکول امانکوٹ کی گاڑی مالم جبہ کشورہ کے مقام پر پہاڑی سے نیچے جا گرا، گیارہ بچے شدید زخمی، ریسکیو 1122
سوات: ریسکیو1122 کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم 4 ایمبولینسیز سمیت موقع پر پہنچ گئی۔
سوات: ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو گاڑی سے نکالا اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا۔
سوات: حادثے کے شدید زخمیوں کو تشویشاناک حالت میں پشاور منتقل کیا جا رہا ہے۔