(سوات):سوات کے شہر مینگورہ اور گردنواح میں بارش کا سلسلہ جاری،خواہ خیلہ، مٹہ اور بریکوٹ میں بھی بارش جاری ہے، بارش سے موسم سرد ہونے لگا۔