سوات(مارننگ پوسٹ)شانگلہ سے ری پولینگ میں شوکت یوسف زئی دوبارہ جیت گئےشانگلہ کے حلقہ پی کے 23 کا مکمل غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ آگیا ۔ شوکت یوسفزئی نے نشست بھاری اکثریت سے جیت لی ۔ جیت کی خوشی میں بشام بازار میں آتش بازی بھی کی گئی ۔غیر حتمی نتائج کے مطابق 135 پولنگ سٹیشنوں پر تحریک انصاف کے امیدوار شوکت علی یوسفزئی45956 ووٹ لیکر کامیاباسی طرح مسلم لیگ نون کے امیدوار محمد رشاد خان 25667 دوسرے نمبر پررہے