سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے زیرِ علاج مزید تین مریض جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تین مریض صحت یاب ہوکر گھر چلے گئے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران 15 نئے مریض داخل کئے گئے۔ 73مریضوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ ہسپتال میں داخل 75مریضوں کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔
سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے زیرِ علاج مزید تین مریض جاں بحق
