(پشاور): گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے صوبے کے سرکاری جامعات میں رجسٹرار اورٹریژرر تعیناتی روک دی، مراسلہ کے مطابق محکمہ اعلی تعلیم کا تمام سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کے نام مراسلہ، رجسٹرار اور ٹریژرر کے عہدوں پر اے جی آفس سے افسران ڈیپوٹیشن پر تعینات ہونگے۔
پختونخوا صوبے کے سرکاری جامعات میں رجسٹرار اورٹریژرر تعیناتی روک دی گئی
