(سوات)مرغی کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث مہنگائی سے ستائے ہوئے پریشان ہو کر رہ گئے ہیں۔چند دنوں میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

مہنگائی سے تنگ عوام کو ایک اوردھچکا، فی کلو 40 روپےکے اضافہ کیساتھ زندہ مرغی 550روپے تک پہنچ گئی مرغ کھانا عوام کی دسترس سے باہرہوگیا۔