سوات: سوات میں کئے دنوں سے جاری بارش تھم گئی آج اتوار کے روز مطلع صاف ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج شہر میں بارش کا امکان بہت کم ہے ۔ مینگورہ شہر میں دھوپ بھی نکل آئی ہے جس سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج مطلع صاف رہے گا۔