نامہ نگار(مارننگ پوسٹ) جمعیت العلماء اسلام کے رہنما آئندہ عام انتخابات میں پارٹی کی طرف سے متوقع امیدوار PK-9عبدالغفارخان متوقع امیدوار اورعوام دوست شخصیت ہے ان کے کامیابی علاقے کے عوام کی کامیابی ہے ، اس لئے پارلیمانی بورڈ عبدالغفارخان کوٹکٹ دیکر کامیابی پرمہرثبت کریں۔ گزشتہ روز علاقے کے عوام نے ایک مشترکہ بیان میں کیا سروے کے مطابق حلقہ پی کے9کے عوام نے فورم میں اظہارخیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ پی کے9 میں فی الوقت جمعیت العلماء اسلام کے علاوہ کسی کے پاس موزون امیدوار نہیں ہے۔ اورجمعیت العلماء اسلام کیطرف عبدالغفارخان نے ٹکٹ کیلئے درخواست دے رکھی ہے۔ چونکہ عبدالغفارخان کوٹکٹ دیاگیا یہ بات وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ ان کی جیت یقینی ہے۔ عوام نے یہ بھی کہا کہ پیراشوٹ کے ذریعے پارٹی میں شامل ہونے والوں پہلے جمعیت العلماء اسلام میں پانچ سال تک رہ کر عوام کی خدم ت کرناچاہئے پھروہ اس قابل ہوجائیگاکہ ان کو ٹکٹ دیاجائے۔