(سوات):01/04/2021: اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 147 مریض زیر علاج ہیں، 103 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو ہے، 44 کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔
سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 04 مریض جان کی بازی ہار گئے جن میں سے 03 کا تعلق سوات اور 01 کا لوئر دیر سے ہیں، 14 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 21 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔