تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے کے نواحی علاقہ بوڑوں میں 30 سالہ شخص کی لاش مل گئی۔ اطلاع پر پولیس نے جاکرعمر باچا کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردی۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پتہ چلے گا کہ کیس خود کشی کا ہے یا متوفی کو قتل کیا گیا ہے۔تاہم پولیس کے مطابق خود کشی کی علامات زیادہ ہیں۔