اسسٹنٹ کمشنر کبل عامر علی شاہ نے دریائے سوات میں غیر قانونی کھدائی کرنے اور کرش لے جانے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ گاڑیاں پکڑ کر ملزمان اور گاڑیوں کو کانجو پولیس کے حوالے کردیا جہاں پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔