سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا، مینگورہ کے مختلف محلوں، ملوک آباد، بارامہ، رنگ محلہ، پٹانے اور دیگر محلاجات میں گذشتہ کئی ماہ سے پینے کی پانی ناپید لوگوں دور دور سے پانی لانے پر مجبور رنگ محلہ اور ملوک آباد میں مقامی لوگوں نے پانی کے لئے احتجاج بھی کیا لوگوں کا کہناہے کہ پانی دینے والا ادارہ ڈبیلو ایس ایس سی باقاعدہ بل وصول کرتے ہیں اور اس سال پانی کی بلوں میں خودساختہ اضافہ بھی کردیاہے مگر کئی علاقوں کو پانی فراہمی معطل ہیں جن علاقوں میں تھوڑی بہت پانی سپلائی کی جاتی ہے وہاں کا پانی بھی الودہ اور گندہ ہے مقامی لوگوں نے مطالبہ کیاہے کہ فوری طور پرپانی کی عدم دستیابی کو ختم کیاجائیں ورنہ لوگ سخت احتجاج پر مجبور ہونگیں۔
مینگورہ ، مختلف علاقوں میں کئی ماہ سے پینے کا پانی ناپید ،لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
