مارننگ پوسٹ نیوز: 06 مئی 2021:سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 03 مریض جان کی بازی ہار گئے جن کا تعلق سوات سے ہیں ۔اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 132 مریض زیر علاج ہیں،75 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ (ve+) ہے،57 کا رزلٹ آنا ابھی باقی ہے۔۔13 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 26 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔
سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے03 مریض جان کی بازی ہار گئے
