سوات،وزیر اعلی محمود خان کی زاتی دلچسپی پر کویڈ 19 کے مریضوں میں اضافے کے پیش نظر سیدو شریف اسپتال میں ایمر جنسی بنیادوں پر سنٹرالیز آکسیجن پلانٹ انسٹال کر دیا گیا،اکیسجن پلانٹس کی کیپیسٹی 8400(M3)ہے،پلانٹس سے کویڈ 19 کے تمام مریضوں کو 24 گھنٹے بلا تعطل اکسیجن گیس کی فراہمی یقینی ہوگی،پلانٹس اسپتال کے تمام شعبوں کو بلا رکاوٹ اکیسجن گیس فراہم کرے گا،پلانٹس سے اسپتال پر آکسیجن کا 90 فیصد لوڈ ختم ہو جائے گا، ترجمان سوات، پلانٹس سے مالاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع سے انے والےکریٹیکل مریضوں کی بروقت ضرورت پوری ہوگی،پلانٹس میں 1300 (240سی ایف ٹی) آکسیجن سلنڈر کی کیپیسٹی موجود ہیں، ترجمان سیدو شریف اسپتال
سوات:سیدو شریف اسپتال میں کورونا مریضوں کے لئےسنٹرالائز آکسیجن پلانٹ انسٹال کر دیا گیا
