(سوات): کبل میں مقامی لوگوں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مقامی تاجر کے مطابق لاک ڈاون کے آڑ میں غریب لوگوں پر ظلم برداشت نہیں کیا جائیگا، پولیس نے غریب محنت کش سے ان کی چاپڑی الٹ دی، دیگر دکانداروں کے بھی تنگ کیا جارہا ہے، احتجاج پر کبل کے اے سی اور پولیس کےاعلی حکام پہنچ گئے تاجروں سے مذاکرات۔
سوات ،کبل میں مقامی لوگوں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،
