سوات کے شہر مینگورہ اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش ، گرج چمک تیز ہواوں کیساتھ بارش سے سوات کا موسم حسین ہوگیا۔27 واں روزہ لوگوں کیلئے بارش کی نوید لے آیا، بارش نے گرمی کو مات دے دی اور بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا، درجہ حرارت کم ہونے پر روزہ داروں کی جان میں جان آگئی۔
سوات کے شہر مینگورہ اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش
