(مالاکنڈ):سیاحتی مقامات جانے پر پابندی، اتوار کے روز مالاکنڈ ٹاپ پر سوات اور دیر سے واپس آنے والوں کا رش، منچلے موٹر سائیکل سوار گروپس کو پولیس نے واپسی کی راہ دکھا دی، سیاح مجبوری میں مالاکنڈ کے سیر پر ہی اکتفا کرنے لگے،بڑی تعداد میں موٹر سائیکل سواروں کو چالان بھی کیا گیا، مالاکنڈ میں بارش نے سیاحوں کی خوشی دوبالا کر دی، مالاکنڈ میں بارش سے دور دراز سے آئے سیاح خوش۔