(سوات)مرغی کی قیمت میں مسلسل ہوشربا اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث مہنگائی سے ستائے ہوئے پریشان ہو کر رہ گئے ہیں۔چند دنوں میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 170 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ ریٹ کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام نظر آرہی ہیں۔
مہنگائی سے تنگ عوام کو ایک اوردھچکا، فی کلو 130 روپےکے اضافہ کیساتھ زندہ مرغی 630روپے تک پہنچ گئی مرغ کھانا عوام کی دسترس سے باہرہوگیا۔