سوات:مارننگ پوسٹ:مینگورہ میں اداروں کی نا اہلی ایک ہی گلی کی ایک طرف سے مرمت جاری، دوسری طرف سے کھدائی ہورہی ، تفصیلات کے مطابق مینگورہ شاہدرہ میں گلی کی ایک سرے پر واسا ادارے کے طرف سے پانی کی پائپوں کے لئے بڑے مشین کی زریعے کدائی ہورہی جبکہ اس گلی کی دوسرے طرف سے محمکہ پبلک ہیلتھ کے طرف سے گلی کو پختہ کیا جارہاہے، ایک ٹٰیکہ دار کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ماہ قبل ٹٰیکہ لیاہے او گلی کو پختہ کیا جائیگا جبکہ دوسرے ٹیکہ دار کا کہنا ہے کہ اس نے ڈبیلو ایس ایس سے گلی کی کھدائی کا ٹٰیکہ لیاہے اور اس کے عین وسط میں تین انچ پانی کی پائپ کو ڈالہ جائیگا۔ اہل محلہ اس صورتحال پر پریشان ہوئے انہوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیاہے کہ غفلت برتھنے والے افسرں کے خلاف کارراوئی کی جائیں ۔ اور عوام کے ٹٰکسوں سے لئ گئی رقم کی ضیاء کو فوری طور پر بند کیا جائیں
سوات،مینگورہ میں اداروں کی نا اہلی،ایک طرف سےگلی کی مرمت جبکہ دوسری طرف سے کھدائی جاری
