(سوات): سوات کے علاقہ مٹہ میں کنواں سے کمسن بچے کی لاش برآمدگی کا واقعہ ،وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لے لیا،وزیر اعلی کی پولیس کے متعلقہ حکام کو واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کرنے کی ہدایت،پتا لگایا جائے کہ بچے کو کسی نے آغوا کرکے قتل کیا ہے یا کوئی اور وجہ ہے،وزیر اعلی کا واقعے پر افسوس کا اظہار اور اہل خانہ سے تعزیت ،غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،اللہ تعالٰی اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے.
سوات، مٹہ میں کنواں سے کمسن بچے کی لاش برآمدگی،وزیر اعلی نے واقعے کا نوٹس لے لیا
