(سوات): پی ڈی ایم جلسہ امیر مقام نےا پنےخطاب میں کہا کہ مزبان کے حثیت سے تمام قائدین اور مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور کہا کہ لوگ کہتے تھے کہ شدید گرمی میں کیوں جلسے کرہے ہیں،ملک پر نا اہل حکمرانوں کی حکومت ہیں، پی ڈی ایم نے نا لائق حکمرانوں کو گھر بیجنے کے لیے باہر نکلے ہیں، آج ملک کے ادارے گروی رکھ کر ثابت ہوا کہ ملک پر نااہلوں کا ٹولہ مسلط ہیں ، اگر نالائقوں کا ٹولہ مزید مسلط رہا تو ملک بیج دینگے، سوات کے عوام نے ملک کے خاطر بہت قربانی دی ہے لیکن ان کے قربانیوں کا صلہ انہیں نہیں ملی، سوات کے عوام نے اپنے مسائل کے حل کے لیے جو نمایندے اسمبلی بھیجیں ہے وہ مسائل کے حل کے بجائے لوگوں کو گالیاں دے رہے ہیں.