سوات:اہلیان کالام اور اتروڑ عوام کے درمیان دیسان بانڈہ پر جاری تنا زعہ پر لڑائی شروع، تصادم میں فائرنگ سے محمد نبی نامی شخص جاں بحق،متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات،پولیس کی بھاری نفری کالام کے طرف روانہ کردی گئی،لڑائی میں متعدد افراد کی جان بحق ہونے کی اطلاع ہے ۔مزید تفصیلات جاری ہے
سوات:کالام علاقہ دیسان بانڈہ پر جاری تنا زعہ میں دو گروپوں میں تصادم،ایک شخص جان بحق متعدد زخمی
