تحصیل کبل کے علاقہ دردیال میں غیر شادی شدہ لڑکی نے اقدامِ خود کشی کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (م) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔اس کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
سوات میں غیر شادی شدہ لڑکی کی خود کشی کی کوشش،زخمی حالت میں اسپتال منتقل














