سوات:ڈی ایف اے سوات اور سوات یوتھ فٹ بال اکیڈمی کے زیرِ انتظام ”قطر ورلڈ کپ سٹریٹ چائلڈ“ کے لیے پاکستان کی انڈر 16 ٹیم کے ٹرائل 03 اگست 2021ء کو گراسی فٹ بال گراؤنڈ میں منعقد ہوں گے۔ ایاز خان نے اخباری بیان میں بتایا ہے کہ ٹرائل صبح 10بجے ہوں گے۔