سوات: سیدو شریف میں سابق ایم این اے اور والیِ سوات کی بہو مسرت احمد زیب المعروف بی بی گل کی اے این پی میں شمولیت کے موقع پرمنعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آزادیِ صحافت کے حق میں ہیں۔ کسی کو بھی صحافت کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ میڈیا پر مقتدر قوتوں کا قبضہ ہے۔ آزادی سے کوئی بھی میڈیا ہاوس کام نہیں کرسکتا۔اس موقع پر اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان ،ضلعی صدر ایوب خان اشاڑے نے بھی شمولیتی تقریب سے خطاب کیا اور مسرت احمد زیب کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
سابق ایم این اے اور والیِ سوات کی بہو مسرت احمد زیب اے این پی میں شامل
