سوات:چیئرمین سوات بورڈ پروفیسر سیدنبی شاہ پاکستان تعلیمی بورڈز کے ہاکی ٹیم کے ڈپٹی چیف مقرر ۔ پاکستان تعلیمی بورڈز کی ہاکی ٹیم ازبکستان میں انٹرنیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کیلئے 10ستمبر سے اپنا دورہ شروع کریگی جبکہ اس موقع پر ٹیم کے ہمراہ پاکستان تعلیمی بورڈز کےڈپٹی چیف اور سوات بورڈ کے چیئرمین پروفیسر سید نبی شاہ بھی 7روزہ دورے پر ازبکستان میں ٹیم کے ہمراہ ہونگے
چیئرمین سوات بورڈ پروفیسر سیدنبی شاہ پاکستان تعلیمی بورڈز کے ہاکی ٹیم کے ڈپٹی چیف مقرر
