سوات:08-09-2021:سوات پولیس کی سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری. کریک ڈاؤن کے دوران متعدد منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے مجموعی طور پر 8کلو351گرام چرس، 59گرام آئس، 304گرام ہیروین برآمد کرلی۔گرفتار منشیات فروشوں کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات رجسٹرڈ کئے گئے
گرفتار منشیات فروشوں میں ارشد حسین ولد فضل حسین سکنہ چمتلی حال پانڑ، شیر عظیم ولد محمد علیم ساکن گھڑی کلے مدین، ضیاء اللہ ولد داداللہ سکنہ سیدوشریف، ارشد اقبال ولد زیارت گل سکنہ رنگ محلہ مینگورہ،نظام الدین ولد سمیع الرحمان، علاوالدین ولد چھوٹا خان سکنہ بوڈی گرام مٹہ اور منشیات سمگلر عمران ولد گل اصغر ساکن کاتے نو افغانستان حال پھاڑی پورہ پشاورشامل ہیں۔
سوات پولیس ان ایکشن،کریک ڈاؤن کے دوران چرس،آئس اور ہیروین برآمد
