سوات: 08 ستمبر 2021:سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 01 مریض جان کی بازی ہارگیا جن کا تعلق سوات سے ہیں۔19 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 10 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 153 مریض زیر علاج ہیں۔