سوات: 09 ستمبر 2021:سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 05 مریض جان کی بازی ہار گئے جن میں سے 03 کا تعلق سوات، 01 کا شانگلہ اور 01 کا دیرلوئر سے ہیں۔19 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 21 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا سے متاثرہ 146 مریض زیر علاج ہیں۔
سوات:سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے مزید 05 مریض جان کی بازی ہار گئے
