سوات:مینگوہہ شہر کے نزدیکی علاقہ منگلور گاوں بیش بنڑ میں زمین کے تنازع پر باثر افراد نے معمر خاندان پر تشدد کرکے گھر سے نکال دیا۔ بااثر افراد کے تشدد سے عمر رسیدہ شخص کا ہاتھ ٹوٹ گیا اور ان کی اہلیہ بھی زخمی ہوئی جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پویس نے 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔
سوات:منگلور، بش بنڑمیں باثر افراد کا زمین کے تنازع پر مردو خواتین پر تشدد
